Apna Kallar Syedan

AK
Apna Kallar Syedan
2h
General16

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں سیدہ زینب حسین نے منگلورہ میں صفائی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ناقص کارکردگی پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سخت وارننگ جاری کی گئی اور غیر حاضر ملازمین کو ہٹانے کی ہدایت دی گئی۔
1 shares