Apna Kallar Syedan

AK
Apna Kallar Syedan
2h
General19

پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے کلر سیداں کے علاقے چوک پنڈوڑی میں قائم پٹوار سرکل ڈیرہ خالصہ کے دفتر پر چھاپہ مار کر پٹواری فہیم اور اس کے پرائیویٹ منشی کو گرفتار کر لیا۔ پٹواری پر دو مرلہ دکان کی رجسٹری کے عوض 5 لاکھ روپے رشوت طلب کرنے کا الزام تھا۔ کارروائی کے دوران ایک لاکھ روپے کے نشان زدہ نوٹ برآمد ہوئے۔
1 shares