Did You Know?
AK
Apna Kallar Syedan
2hطالب علم نے راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
کونکورڈیا کالج کلر سیداں کیمپس کے ہونہار طالب علم علی ثاقب نے راولپنڈی بورڈ کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس کامیابی نے مقامی تعلیمی ادارے اور علاقے کا نام روشن کیا ہے۔1 shares