Apna Kallar Syedan

AK
Apna Kallar Syedan
2h
General15

ماڈل ولیج پروجیکٹ میں کلر سیداں کا گاؤں شامل

پنجاب کے ماڈل ولیج پروجیکٹ کے تحت کلر سیداں کے گاؤں سلام آباد کو منتخب کیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں صاف پانی، اسٹریٹ لائٹس، پکی سڑکیں، نکاسی آب اور بچوں کے پارک شامل ہیں۔ راولپنڈی ڈویژن کے منصوبوں پر کل 2.42 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔
1 shares