12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
راجہ عاشق نمبل.. ہر سال کی طرح 12 ربیع الاول کو جامع مسجد نمبل میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
1 comments1 shares