Apna Kallar Syedan

General11

MUSHKAL WQT

مشکل وقت انسان کو توڑتا نہیں، بلکہ نکھارتا اور مضبوط بناتا ہے۔زندگی کے سبقمحنت اتنی خاموشی سے کرو کہ کامیابی شور مچا دے۔وقت اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔مشکل وقت میں حوصلہ رکھو کیونکہ ہر رات کے بعد صبح ہوتی ہے۔