Apna Kallar Syedan

AK
Apna Kallar Syedan
2h
General14

بیدی محل کلر سیداں کی بحالی کے لیے 35 کروڑ روپے مختص

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے اعلان کیا کہ بیدی محل کلر سیداں کی بحالی کے لیے 35 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں اور اسے سیاحتی مرکز بنایا جائے گا، جس سے کلر سیداں کی معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔
1 shares