گورنمنٹ بواٸز ایلیمنٹری سکول نمبل کے ٹیچر فضیل اصغر صاحب کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کیطرف سے راولپنڈی میں منعقدہ ٹیچرز ڈے کی تقریب میں Best Teacher Award (Teacher Excelence Award 2026) سے نوازا
گورنمنٹ بواٸز ایلیمنٹری سکول نمبل کے ٹیچر فضیل اصغر صاحب کو
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کیطرف سے راولپنڈی میں منعقدہ ٹیچرز ڈے کی تقریب میں
Best Teacher Award (Teacher Excelence Award 2026)
سے نوازا گیا۔ راجہ عاشق نمبل کی جانب سے فضیل اصغر صاحب ہیڈ ماسٹر وحید انور ملک صاحب اور نمبل سکول کے تمام سٹاف کو مبارکباد۔
منجانب: راجہ عاشق نمبل